چاہ بے آب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کنواں جس میں پانی نہ ہو، بند کنواں، اندھا کنواں، سوکھا کنواں (کنایۃً) بے فیض۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کنواں جس میں پانی نہ ہو، بند کنواں، اندھا کنواں، سوکھا کنواں (کنایۃً) بے فیض۔